Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और नूह ने कहा, "ऐ मेरे रब! धरती पर इनकार करने वालों में से किसी बसने वाले को न छोड

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور نوح نے کہا اے میرے رب!تو زمین پر کافروں میں کسی رہنے والے کونہ چھوڑ۔

By Amin Ahsan Islahi

اور نوح نے دعا کی: اے میرے رب! تو زمین پر ان کافروں میں سے ایک متنفس کو بھی نہ چھوڑ!

By Hussain Najfi

اور نوح ( ع ) نے کہا اے میرے پروردگار! تو ان کافروں میں سے کوئی بھی رُوئے زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ ۔

By Moudoodi

اور نوح ( علیہ السلام ) نے کہا ” میرے رب ، ان کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ ۔

By Mufti Naeem

اور ( حضرت ) نوح ( علیہ السلام ) نے ( بد دعا کرتے ہوئے ) فرمایا: اے میرے رب! اس زمین پر کسی کافر کو بسنے والا نہ چھوڑیے گا

By Mufti Taqi Usmani

اور نوح نے یہ بھی کہا کہ : میرے پر ورگار ! ان کافروں میں سے کوئی ایک باشندہ بھی زمین پر باقی نہ رکھیے ۔

By Noor ul Amin

اور نوح نے کہااے میرے رب!تواس سرزمین پر کسی کافرکاگھرنہ رہنے دے

By Kanzul Eman

اور نوح نے عرض کی ، اے میرے رب! زمین پر کافروں میں سے کوئی بسنے والا نہ چھوڑ ،

By Tahir ul Qadri

اور نوح ( علیہ السلام ) نے عرض کیا: اے میرے رب! زمین پر کافروں میں سے کوئی بسنے والا باقی نہ چھوڑ