Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 2
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

"यदि तू उन्हें छोड़ देगा तो वे तेरे बन्दों को पथभ्रष्ट कर देंगे और वे दुराचारियों और बड़े अधर्मियों को ही जन्म देंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اگر تو نے اُن کوچھوڑ دیا تویہ تیرے بندوں کوگمراہ کریں گے اوروہ بدکاروں اورڈھیٹ کافروں کے سوا کسی کوجنم نہ دیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اگر تو ان کو چھوڑے رکھے گا تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کردیں گے اور نابکاروں اور کافروں ہی کو جنم دیں گے ۔

By Hussain Najfi

اگر تو انہیں چھوڑے گا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کرینگے اور بدکار اور سخت کافر کے سوا کسی اور کو جنم نہیں دیں گے ۔

By Moudoodi

اگر تو نے ان کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کر یں گے اور ان کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا ۔

By Mufti Naeem

۔ ( کیونکہ ) بلاشبہ اگر آپ نے انہیں چھوڑ دیا تو وہ آپ کے بندوں کو گمراہ کردیں گے اور یہ ( مستقبل میں بھی ) صرف بدکار و ناشکری اولاد ہی جنیں گے ۔ ( یا ) اور ان کی اولاد بھی فقط بدکردار اور ناشکری ہوگی ۔

By Mufti Taqi Usmani

اگر آپ ان کو باقی رکھیں گے تو یہ آپ کے بندوں کو گمراہ کریں گے ، اور ان سے جو اولاد پیدا ہوگی وہ بدکار اور یکی کافر ہی پیدا ہوگی ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

اگر تونے انہیں چھوڑدیاتووہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سےجو اولادہوگی وہ بھی بدکرداراور سخت کافرہی ہوگی

By Kanzul Eman

بیشک اگر تو انہیں رہنے دے گا ( ف٤۵ ) تو تیرے بندوں کو گمراہ کردیں گے اور ان کے اولاد ہوگی تو وہ بھی نہ ہوگی مگر بدکار بڑی ناشکر ( ف٤٦ )

By Tahir ul Qadri

بے شک اگر تو اُنہیں ( زندہ ) چھوڑے گا تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کرتے رہیں گے ، اور وہ بدکار ( اور ) سخت کافر اولاد کے سوا کسی کو جنم نہیں دیں گے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220