उस ने कहा, "ऐ मेरे रब! मैंने अपनी क़ौम के लोगों को रात और दिन बुलाया
اس نے کہا : اے میرے رب یقینامیں نے اپنی قوم کودن رات دعوت دی ہے۔
نوح نے اپنے رب سے دعا کی: اے میرے رب! میں نے اپنی قوم کو شب وروز پکارا ۔
آپ ( ع ) ( نوح ( ع ) ) نے کہا اے مرے پروردگار میں نے اپنی قوم کو رات دن دعوت دی ۔
اس7 نے عرض کیا ” اے میرے رب ، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا
فرمایا: اے میرے رب! بے شک میں نے اپنی قوم کو رات دن دعوت دی
۔ ( پھر ) نوح نے ( اللہ تعالیٰ سے ) کہا کہ : میرے پروردگار ! میں نے اپنی قوم کو رات دن ( حق کی ) دعوت دی ہے ۔
نوح نے عرض کیا :اے میرے رب!’’میں نے اپنی قوم کو دن رات دعوت دی
عرض کی ( ف۹ ) اے میرے رب! میں نے اپنی قوم کو رات دن بلایا ( ف۱۰ )
نوح ( علیہ السلام ) نے عرض کیا: اے میرے رب! بے شک میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا