Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"किन्तु मेरी पुकार ने उन के पलायन को ही बढ़ाया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

میرے بلانے نے دوربھاگنے کے سواان میں کسی چیزکااضافہ نہیں کیا۔

By Amin Ahsan Islahi

لیکن میری پکار نے ان کے گریز ہی میں اضافہ کیا ۔

By Hussain Najfi

مگر میری دعوت نے ان کے فرار ( گریز ) میں اور بھی اضافہ کیا ۔

By Moudoodi

مگر میری پکار نے ان کے فرار ہی میں اضافہ کیا8 ۔

By Mufti Naeem

پس میری دعوت نے ان کے حق میں صرف فرار ہی کو بڑھایا

By Mufti Taqi Usmani

لیکن میری دعوت کا اس کے سوا کوئی نتیجہ نہیں ہوا کہ وہ اور زیادہ بھاگنے لگے ۔

By Noor ul Amin

مگرمیری دعوت سے ان کے فرارمیں اضافہ ہوا

By Kanzul Eman

تو میرے بلانے سے انہیں بھاگنا ہی بڑھا ( ف۱۱ )

By Tahir ul Qadri

لیکن میری دعوت نے ان کے لئے سوائے بھاگنے کے کچھ زیادہ نہیں کیا