Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"जो भलाई और सूझ-बूझ का मार्ग दिखाता है, अतः हम उस पर ईमान ले आए, और अब हम कदापि किसी को अपने रब का साझी नहीं ठहराएँगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جوہدایت کی طرف راہ نمائی کرتاہے توہم اس پرایمان لائے ہیں اورہم اپنے رب کے ساتھ کسی کوہرگزشریک نہیں کریں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

جو ہدایت کی راہ بتاتا ہے تو ہم اس پر ایمان لائے اور اب ہم ہرگز کسی کو اپنے رب کا شریک نہیں ٹھہرائیں گے ۔

By Hussain Najfi

جو بھلائی کی طرف راہنمائی کرتا ہے اس لئے ہم تو اس پر ایمان لے آئے اور اب ہم کسی کوبھی اپنے پروردگار کا شریک نہیں بنائیں گے ۔

By Moudoodi

راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے اس لیے ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں اور اب ہم ہرگز اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں3 گے ۔ ”

By Mufti Naeem

جو ہدایت کی طرف راستہ بتلاتا ہے پس ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور ہم اپنے رب کے ساتھ کسی کو ہرگز شریک نہیں کریں گے

By Mufti Taqi Usmani

جو راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے ، اس لیے ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں ، اور اب اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو ( عبادت میں ) ہرگز شریک نہیں مانیں گے ۔ ( ١ )

By Noor ul Amin

جو بھلائی کی راہ بتلاتا ہے ، سو ہم تواس پر ایمان لے آئے اور ہم کبھی کسی کو اپنے رب کا شریک نہ ٹھہرائیں گے

By Kanzul Eman

کہ بھلائی کی راہ بتاتا ہے ( ف۷ ) تو ہم اس پر ایمان لائے ، اور ہم ہرگز کسی کو اپنے رب کا شریک نہ کریں گے ،

By Tahir ul Qadri

جو ہدایت کی راہ دکھاتا ہے ، سو ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں ، اور اپنے رب کے ساتھ کسی کو ہرگز شریک نہیں ٹھہرائیں گے