"और यह कि हमारे रब का गौरब अत्यन्त उच्च है। उस ने अपने लिए न तो कोई पत्नी बनाई और न सन्तान
اوریقیناہمارے رب کی شان بہت بلندہے، اُس نے نہ کو ئی بیوی بنائی اورنہ کوئی اولاد۔
اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے ۔ اس نے اپنے لئے نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ کوئی اولاد ۔
اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی شان بہت بلند ہے اس نے ( اپنے لئے ) نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ اولاد ۔
اور یہ کہ ” ہمارے رب کی شان بہت اعلی و ارفع ہے ، اس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے4 ۔ ”
اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے اس نے ( اپنے لیے ) نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ اولاد ۔
اور یہ کہ : ہمارے پروردگار کی بہت اونچی شان ہے ، اس نے نہ کوئی بیوی رکھی ہے ، اور نہ کوئی بیٹا ۔
اور ہمارے رب کی شان بڑی بلندہے ، اس نے کبھی کسی کو بیوی یابیٹانہیں بنایا
اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے نہ اس نے عورت اختیار کی اور نہ بچہ ( ف۸ )
اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے ، اس نے نہ کوئی بیوی بنا رکھی ہے اور نہ ہی کوئی اولاد