Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कह दो, "मैं तो बस अपने रब ही को पुकारता हूँ, और उस के साथ किसी को साझी नहीं ठहराता।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کہہ دوکہ میں اپنے رب ہی کوپکارتاہوں اور میں اُس کے ساتھ کسی کوشریک نہیں بناتا۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہراؤں گا!

By Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہئے! کہ میں تو صرف اپنے پروردگار کو پکارتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک قرار نہیں دیتا ۔

By Moudoodi

اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، کہو کہ ” میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا21 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) آپ فرمادیجیے میں تو فقط اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں اور میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : میں تو صرف اپنے پروردگار کی عبادت کرتا ہوں ، اور اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں مانتا ۔

By Noor ul Amin

کہہ دیجئے کہ میں توصرف اپنے رب کو پکارتاہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا

By Kanzul Eman

تم فرماؤ میں تو اپنے رب ہی کی بندگی کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں ٹھہراتا ،

By Tahir ul Qadri

آپ فرما دیں کہ میں تو صرف اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتا