Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कह दो, "मैं तो तुम्हारे लिए न किसी हानि का अधिकार रखता हूँ और न किसी भलाई का।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کہہ دو بلاشبہ میں نہ تمہارے کسی نقصان کا اختیار رکھتاہوں اورنہ کسی بھلائی کا۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: میں نہ تمہارے لئے کسی ضرر پر کوئی اختیار رکھتا نہ کسی نفع پر!

By Hussain Najfi

کہیے! میں تمہارے لئے نہ کسی نقصان اور برائی کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا ۔

By Moudoodi

” کہو ” میں تم لوگوں کے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا ۔

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے بے شک میں تمہارے حق میں کسی نقصان کا اور نہ ہی کسی فائدے کا اختیار رکھتا ہوں

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : نہ تمہارا کوئی نقصان میرے اختیار میں ہے ، اور نہ کوئی بھلائی ۔

By Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ میں تمہارے لئے کسی نقصان ونفع کامالک نہیں ہوں اور نہ کسی بھلائی کا

By Kanzul Eman

تم فرماؤ میں تمہارے کسی برے بھلے کا مالک نہیں ،

By Tahir ul Qadri

آپ فرما دیں کہ میں تمہارے لئے نہ تو نقصان ( یعنی کفر ) کا مالک ہوں اور نہ بھلائی ( یعنی ایمان ) کا ( گویا حقیقی مالک اللہ ہے میں تو ذریعہ اور وسیلہ ہوں )