"परोक्ष का जानने वाला वही है और वह अपने परोक्ष को किसी पर प्रकट नहीं करता,
غیب کا جاننے والاوہی ہے،پس وہ اپنے غیب پرکسی کو مطلع نہیں کرتا۔
غیب کا جاننے والا وہی ہے اور وہ اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا ۔
وہ ( اللہ ) عالِمُ الغیب ہے وہ اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا ۔
وہ عالم الغیب ہے ، اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا26 ،
۔ ( اللہ تعالیٰ ہی ) غیب کا جاننے والا ( ہے ) پس وہ اپنے غیب پر کسی کو آگاہ نہیں فرماتا ۔
وہی سارے بھید جاننے والا ہے ، چنانچہ وہ اپنے بھید پر کسی کو مطلع نہیں کرتا ۔
وہ غیب کاجاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو آگاہ نہیں کرتا
غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر ( ف٤۸ ) کسی کو مسلط نہیں کرتا ( ف٤۹ )
۔ ( وہ ) غیب کا جاننے والا ہے ، پس وہ اپنے غیب پر کسی ( عام شخص ) کو مطلع نہیں فرماتا