Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही तुम्हारे लिए दिन में भी (तसबीह की) बड़ी गुंजाइश है। -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقینادن میں آپ کے لمبے کام ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

دن میں بھی تمہارے لئے کافی تسبیح کا موقع ہے ۔

By Hussain Najfi

بلاشبہ دن میں آپ ( ص ) کیلئے بڑی مشغولیت ہے ۔

By Moudoodi

دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیں ۔

By Mufti Naeem

بے شک ( اے محبوب ﷺ ) دن میں تو آپ کے لیے ( تبلیغ کی غرض سے ) طویل مشاغل ہیں

By Mufti Taqi Usmani

دن میں تو تم لمبی مصروفیت میں رواں دواں رہتے ہو ۔ ( ٥ )

By Noor ul Amin

دن کے وقت تو آپ کو بہت مصروفیات ہوتی ہیں

By Kanzul Eman

بیشک دن میں تو تم کو بہت سے کام ہیں ( ف۱۱ )

By Tahir ul Qadri

بے شک آپ کے لئے دن میں بہت سی مصروفیات ہوتی ہیں