और उस के पास उपस्थित रहने वाले बेटे दिए,
اورحاضررہنے والے بیٹے دیے۔
اور بیٹے دیے حاضر باش
اور پاس حاضر رہنے والے بیٹے دے ۔
اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیے12 ،
اور سامنے موجود رہنے والے ( کئی ) بیٹے ( عطا فرمائے )
اور بیٹے دیے جو سامنے موجود رہتے ہیں ۔
اور ہروقت موجودرہنے واے بیٹے دئیے
اور بیٹے دیے سامنے حاضر رہتے ( ف۱۳ )
اور ( اس کے سامنے ) حاضر رہنے والے بیٹے ( دئیے ) تھے