और उसे माल दिया दूर तक फैला हुआ,
اور میں نے اُسے لمباچوڑامال دیا ہے۔
اور اس کو بخشا مال فراواں
اور اسے پھیلا ہوا ( فراواں ) مال و زر دیا ۔
بہت سامال اس کو دیا ،
اور میں نے اسے پھیلا ہوا کاروبار عطا فرمایا
اور اس کو مال دیا جو دور تک پھیلا پڑا ہے ۔
اوراسے لمباچوڑامال عطا کیا ہے
اور اسے وسیع مال دیا ( ف۱۲ )
اور میں نے اسے بہت وسیع مال مہیا کیا تھا