और मैंने उस के लिए अच्छी तरह जीवन-मार्ग समतल किया
اور میں نے اس کے لیے سامان تیارکیا،ہرطرح سامان تیارکرنا۔
اور اس کیلئے خوب راہ ہموار کی ۔
اور اس کیلئے ( سرداری کا ) ہر قِسم کا سامان مہیا کیا ۔
اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کی ،
اور میں نے اس کے لیے ہر قسم کی ضروریات مہیا فرمائیں
اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے ۔
اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی سے دے رکھاتھا
اور میں نے اس کے لیے طرح طرح کی تیاریاں کیں ( ف۱٤ )
اور میں نے اسے ( سامانِ عیش و عشرت میں ) خوب وُسعت دی تھی