फिर वह लोभ रखता है कि मैं उस के लिए और अधिक दूँगा
پھر وہ طمع رکھتاہے کہ میں اُسے اور زیادہ دوں۔
پھر وہ یہ توقع رکھتا ہے کہ میں اس کیلئے اور زیادہ کروں گا ۔
پھر بھی وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے زیادہ دوں ۔
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں13 ۔
پھر ( بھی ) وہ لالچ رکھتا ہے کہ میں ( اور بھی مال و اولاد ) بڑھادوں
پھر بھی وہ یہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
پھروہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور دوں
پھر یہ طمع کرتا ہے کہ میں اور زیادہ دوں ( ف۱۵ )
پھر ( بھی ) وہ حرص رکھتا ہے کہ میں اور زیادہ کروں