Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कदापि नहीं, वह हमारी आयतों का दुश्मन है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہرگز نہیں! یقیناًوہ ہماری آیات سے سخت دشمنی رکھنے والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! وہ تو ہماری آیتوں کا دشمن نکلا ۔

By Hussain Najfi

ہرگز نہیں وہ تو ہماری آیتوں کا سخت مخالف ہے ۔

By Moudoodi

ہرگز نہیں ، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے ۔

By Mufti Naeem

۔ ( ایسا ) ہرگز نہیں ( ہوگا ) ، بے شک وہ ہماری آیات سے دشمنی رکھنے والا ہے

By Mufti Taqi Usmani

ہرگز نہیں ! وہ ہماری آیتوں کا دشمن بن گیا ہے ۔

By Noor ul Amin

ہر گز نہیں کیونکہ وہ ہماری آیات کامخالف ہے

By Kanzul Eman

ہرگز نہیں ( ف۱٦ ) وہ تو میری آیتوں سے عناد رکھتا ہے ،

By Tahir ul Qadri

ہرگز ( ایسا ) نہ ہوگا ، بے شک وہ ہماری آیتوں کا دشمن رہا ہے