Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अन्ततः बोला, "यह तो बस एक जादू है, जो पहले से चला आ रहा है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر کہا: یہ کچھ نہیں مگرایک جادوہے جوپہلے نقل کیا جاتا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس بولا: یہ تو محض ایک جادو ہے جو پہلے سے چلا آرہا ہے ۔

By Hussain Najfi

پھر کہا کہ یہ تو محض جادو ہے جو پہلوں سے نقل ہوتا ہوا آرہا ہے ۔

By Moudoodi

آخرکار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلے سے چلا آرہا ہے ،

By Mufti Naeem

پس کہنے لگا: یہ تو بس فقط ایک جادو ہے ( جو ) پچھلوں سے چلا آرہا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر کہنے لگا کہ : کچھ نہیں ، یہ تو ایک روایتی جادو ہے ۔

By Noor ul Amin

آخرکاریہ کہایہ تومحض جادوہےجو نقل درنقل چلاآرہا ہے

By Kanzul Eman

پھر بولا یہ تو وہی جادو ہے اگلوں سے سیکھا ،

By Tahir ul Qadri

پھر کہنے لگا کہ یہ ( قرآن ) جادو کے سوا کچھ نہیں جو ( اگلے جادوگروں سے ) نقل ہوتا چلا آرہا ہے