मैं शीघ्र ही उसे 'सक़र' (जहन्नम की आग) में झोंक दूँगा
جلدہی میں اُسے دوزخ میں داخل کروں گا۔
میں اس کو عنقریب دوزخ میں داخل کروں گا ۔
میں عنقریب اسے دوزخ میں جھونکوں گا ۔
عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گا ۔
میں عنقریب اس ( گستاخ ) کو دوزخ میں جھونک دوں گا
عنقریب میں اس شخص کو دوزخ میں جھونک دوں گا ۔
جلد ہی میں اسے جہنم میں جھونک دونگا
کوئی دم جاتا ہے کہ میں اسے دوزخ میں دھنساتا ہوں ،
میں عنقریب اسے دوزخ میں جھونک دوں گا