और अपने रब की बड़ाई ही करो
اوراپنے رب کی بڑائی بیان کرو۔
اور اپنے رب ہی کی کبریائی کی منادی کر!
اور اپنے پروردگار کی بڑائی بیان کیجئے ۔
اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو3 ۔
اور اپنے رب ہی کی بڑائی بیان کیجیے
اور اپنے پروردگار کی تکبیر کہو ۔
اور اپنے رب کی بڑائی بیان کیجئے
اور اپنے رب ہی کی بڑائی بولو ( ف۵ )
اور اپنے رب کی بڑائی ( اور عظمت ) بیان فرمائیں