Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

प्रत्येक व्यक्ति जो कुछ उस ने कमाया उस के बदले रेहन (गिरवी) है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہر شخص اس کے بدلے میں گروی ہے جو اس نے کمایا۔

By Amin Ahsan Islahi

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گرو ہوگا ۔

By Hussain Najfi

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے ۔

By Moudoodi

ہر متنفس اپنے کسب کے بدلے رہن ہے30 ،

By Mufti Naeem

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گِروی ( رکھا ہوا ) ہے

By Mufti Taqi Usmani

ہر شخص اپنے کرتوت کی وجہ سے گروی رکھا ہوا ہے ۔ ( ١٧ )

By Noor ul Amin

ہرشخص اپنے اعمال کے بدلے گروی ہے

By Kanzul Eman

ہر جان اپنی کرنی ( اعمال ) میں گروی ہے ،

By Tahir ul Qadri

ہر شخص اُن ( اَعمال ) کے بدلے جو اُس نے کما رکھے ہیں گروی ہے