नहीं, बल्कि मनुष्य स्वयं अपने हाल पर निगाह रखता है,
بلکہ انسان اپنے آپ کوخوب دیکھنے والا ہے۔
بلکہ انسان خود اپنے اوپر گواہ ہے ۔
بلکہ خود انسان اپنے حال کو خوب جانتا ہے ۔
بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہے
بلکہ انسان اپنے آپ پر خود ہی گواہ ہے
بلکہ انسان خود اپنے آپ سے اچھی طرح واقف ہوگا ۔
بلکہ انسان اپنے آپ سے خوب باخبرہے
بلکہ آدمی خود ہی اپنے حال پر پوری نگاہ رکھتا ہے ،
بلکہ اِنسان اپنے ( اَحوالِ ) نفس پر ( خود ہی ) آگاہ ہوگا