Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हमारे ज़िम्मे है उसे एकत्र करना और उस का पढ़ाना,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقینااس کاجمع کرنااوراس کاپڑھاناہمارے ذمے ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک ہمارے ذمہ ہے اس کو جمع کرنا اور اس کو سنانا ۔

By Hussain Najfi

بیشک اس کا جمع کرنا اور اس کا پڑھانا ہماے ذمہ ہے ۔

By Moudoodi

اس کو یاد کرا دینا اور پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہے ،

By Mufti Naeem

بے شک اس کا ( آپ ﷺ کو ) یاد کرادینا اور پڑھوادینا ہمارے ہی ذمے ہے

By Mufti Taqi Usmani

یقین رکھو کہ اس کو یاد کرانا اور پڑھوانا ہماری ذمہ داری ہے ۔

By Noor ul Amin

اس کو ( دل میں ) جمع کرنا اور زبان سے پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہے

By Kanzul Eman

بیشک اس کا محفوظ کرنا ( ف۱۳ ) اور پڑھنا ( ف۱٤ ) ہمارے ذمہ ہے ،

By Tahir ul Qadri

بے شک اسے ( آپ کے سینہ میں ) جمع کرنا اور اسے ( آپ کی زبان سے ) پڑھانا ہمارا ذِمّہ ہے