Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः जब हम उसे पढ़े तो उस के पठन का अनुसरण कर,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توجب ہم اس کو پڑھ چکیں توآپ اُس کے پڑھنے کی پیروی کرو۔

By Amin Ahsan Islahi

تو جب ہم اس کو سنا چکیں تو اس سنانے کی پیروی کرو ۔

By Hussain Najfi

پس جب ہم اسے پڑھیں تو آپ ( ص ) بھی اسی کے مطابق پڑھیں ۔

By Moudoodi

لہذا جب ہم اسے پڑھ رہے ہوں12 اس وقت تم اس کی قراٴت کو غور سے سنتے رہو ،

By Mufti Naeem

پس جب ہم اسے پڑھیں تو آپ ( ﷺ ) اس پڑھنے کو غور سے سنا کیجیے

By Mufti Taqi Usmani

پھر جب ہم اسے ( جبرائیل کے واسطے سے ) پڑھ رہے ہوں تو تم اس کے پڑھنے کی پیروی کرو ( ٧ )

By Noor ul Amin

اسلئے جب ہم اس کی قرأ ت پوری کرلیں توپھر اسی طرح آپ پڑھ لیاکریں

By Kanzul Eman

تو جب ہم اسے پڑھ چکیں ( ف۱۵ ) اس وقت اس پڑھے ہوئے کی اتباع کرو ( ف۱٦ )

By Tahir ul Qadri

پھر جب ہم اسے ( زبانِ جبریل سے ) پڑھ چکیں تو آپ اس پڑھے ہوئے کی پیروی کیا کریں