फिर हमारे ज़िम्मे है उस का स्पष्टीकरण करना
پھر یقیناہم ہی پرہے اس کابیان کرنابھی۔
پھر بیشک ہماری ہی ذمہ ہے اس کی وضاحت کرنا ۔
پھر اس کا واضح کرنا بھی ہمارے ذمہ ہے ۔
پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ہی ذمہ ہے13 ۔ ۔ ۔ ۔
پھر اس کی وضاحت ( بھی ) ہمارے ہی ذمے ہے
پھر اس کی وضاحت بھی ہماری ذمہ داری ہے ۔ ( ٨ )
پھراس کامطلب سمجھادینابھی ہمارے ذمہ ہے
پھر بیشک اس کی باریکیوں کا تم پر ظاہر فرمانا ہمارے ذمہ ہے ،
پھر بے شک اس ( کے معانی ) کا کھول کر بیان کرنا ہمارا ہی ذِمّہ ہے