और नहीं! मैं कसम खाता हूँ मलामत करने वाली आत्मा की
اورمیں قسم کھاتاہوں بہت ملامت کرنے والے نفس کی۔
اور نہیں! میں قسم کھاتا ہوں نفس ملامت گر کی!
اور نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی ۔
اور نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس2 کی ،
اور میں ( گناہ کے بعد ) ملامت کرنے والے نفس ( ضمیر ) کی قسم کھاتا ہوں ۔
اور قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی ۔ ( ١ ) ( کہ ہم انسان کو ضرور دوبارہ زندہ کریں گے )
اور میں ملامت کرنیوالے نفس کی قسم کھاتا ہوں ( کہ قیامت آکے رہے گی )
اور اس جان کی قسم! جو اپنے اوپر ملامت کرے ( ف۲ )
اور میں قسم کھاتا ہوں ( برائیوں پر ) ملامت کرنے والے نفس کی