Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या मनुष्य यह समझता है कि हम कदापि उस की हड्डियों को एकत्र न करेंगे?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاانسان یہ سمجھتاہے کہ ہم اُس کی ہڈیاں ہرگزجمع نہ کریں گے؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا انسان نے گمان کر رکھا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو جمع نہ کر پاویں گے؟

By Hussain Najfi

کیا انسان یہ گمان کرتا ہے کہ ہم اس کی ( بوسیدہ ) ہڈیوں کو جمع نہیں کریں گے؟

By Moudoodi

کیا انسان یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو جمع نہ کر سکیں گے3؟

By Mufti Naeem

کیا انسان نے یہ خیال رکھا ہے کہ ہم اس کے ہڈیوں کو ( مرنے کے بعد ) ہرگز جمع نہیں کریں گے؟

By Mufti Taqi Usmani

کیا انسان یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو اکٹھا نہیں کرسکیں گے؟

By Noor ul Amin

کیا انسان سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں اکٹھی نہ کر سکیں گے

By Kanzul Eman

کیا آدمی ( ف۳ ) یہ سمجھتا ہے کہ ہم ہرگز اس کی ہڈیاں جمع نہ فرمائیں گے ،

By Tahir ul Qadri

کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اُس کی ہڈیوں کو ( جو مرنے کے بعد ریزہ ریزہ ہو کر بکھر جائیں گی ) ہرگز اِکٹھا نہ کریں گے