अपने रब की ओर देख रहे होंगे।
اپنے رب کی طرف دیکھنے والے ہوں گے۔
اپنے رب ( کی رحمت ) کے متوقع
اپنے پروردگار کی نعمت ( و رحمت ) کو دیکھ رہے ہوں گے ۔
اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے17 ۔
اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے
اپنے پروردگار کی طرف دیکھ رہے ہوں گے ۔ ( ٩ )
اپنے رب کو دیکھ رہے ہوں گے
اپنے رب کا دیکھتے ( ف۲۰ )
اور ( بلا حجاب ) اپنے رب ( کے حسن و جمال ) کو تک رہے ہوں گے