Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और कितने ही चेहरे उस दिन उदास और बिगड़े हुए होंगे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورکچھ چہرے اُس دن بگڑے ہوئے ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور کتنے چہرے اس دن اداس ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

اور کئی چہرے اس دن بےرونق ہوں گے ۔

By Moudoodi

اور کچھ چہرے اداس ہوں گے

By Mufti Naeem

اور کچھ چہرے اس دن کالے سیاہ ہوں گے

By Mufti Taqi Usmani

اور بہت سے چہرے اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

اور کئی چہرے پر یشان ہوں گے

By Kanzul Eman

اور کچھ منہ اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے ( ف۲۱ )

By Tahir ul Qadri

اور کتنے ہی چہرے اُس دن بگڑی ہوئی حالت میں ( مایوس اور سیاہ ) ہوں گے