समझ रहे होंगे कि उन के साथ कमर तोड़ देने वाला मामला किया जाएगा
گمان کررہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ کمرتوڑمعاملہ کیاجائے گا۔
گمان کر رہے ہوں گے کہ ان پر کمر توڑ دینے والی مصیبت ٹوٹنی والی ہے ۔
وہ سمجھ رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والا سلوک کیا جائے گا ۔
اور سمجھ رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ ہونے والا ہے ۔
ان کو یقین ہوگا کہ ان کے ساتھ کمر توڑ سختی کی جائے گی
سمجھ رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ وہ معاملہ ہوگا جو کمر توڑ دینے والا ہے ۔
انہیں یقین ہوجائے گاکہ انہیں کسی بھاری مصیبت میں گرفتار کیا جائے گا
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ وہ کی جائے گی جو کمر کو توڑ دے ( ف۲۲ )
یہ گمان کرتے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ ایسی سختی کی جائے گی جو اُن کی کمر توڑ دے گی