कुछ नहीं, जब प्राण कंठ को आ लगेंगे,
ہرگز نہیں! جب جان ہنسلیوں تک پہنچ جائے گی۔
ہرگز نہیں! جبکہ ( جان ) ہنسلی میں آ پھنسے گی ۔
ہرگز نہیں جب جان ( کھینچ کر ) حلق تک پہنچ جائے گی ۔
ہرگز نہیں18 ، جب جان حلق تک پہنچ جائے گی ،
ہرگز نہیں ، جب جان حلق تک پہنچ جائے گی
خبردار ! جب جان ہنسلیوں تک پہنچ جائے گی ۔
ہرگز نہیں ، جب ( جان ) ہنسلی تک پہنچ جاتی ہے
ہاں ہاں جب جان گلے کو پہنچ جائے گی ( ف۲۳ )
نہیں نہیں ، جب جان گلے تک پہنچ جائے