और वह समझ लेगा कि वह जुदाई (का समय) है
اوروہ یقین کرے گاکہ یقیناًاب جدائی کا وقت ہے۔
اور وہ گمان کرے گا کہ بس وقت چل چلاؤ کا ہے ۔
اور وہ سمجھ لے گا کہ اب ( دنیا سے ) جدائی کا وقت ہے ۔
اور آدمی سمجھ لے گا کہ یہ دنیا سے جدائی کا وقت ہے ،
اور وہ ( مرنے والا ) یقین کرے گا کہ یہ جدائی ( کی گھڑی ) ہے
اور انسان سمجھ جائے گا کہ جدائی کا وقت آگیا ۔
اور مرنے والوں کو یقین ہو جاتا ہے کہ یہ اس کی جدائی کاوقت ہے
سمجھ لے گا کہ یہ جدائی کی گھڑی ہے ( ف۲۷ )
اور ( جان دینے والا ) سمجھ لے کہ ( اب سب سے ) جدائی ہے