किन्तु उस ने न तो सत्य माना और न नमाज़ अदा की,
سونہ اُس نے سچ مانااورنہ نمازپڑھی۔
پس اس نے نہ تو سچ مانا اور نہ نماز پڑھی ۔
۔ ( اتنا کچھ سمجھانے کے باوجود اس مخصوص آدمی نے ) نہ تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی ۔
مگر اس نے نہ سچ مانا اور نہ نماز پڑھی ،
پس نہ اس نے ( وحی کی ) تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی
اس کے باوجود انسان نے نہ مانا ، اور نہ نماز پڑھی ۔ ( ١٢ )
اس دن نہ تو ( اس نے قرآن اور رسول کی ) تصدیق کی اور نہ نماز ادا کی
اس نے ( ف۳۰ ) نہ تو سچ مانا ( ف۳۱ ) اور نہ نماز پڑھی ،
تو ( کتنی بد نصیبی ہے کہ ) اس نے نہ ( رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتوں کی ) تصدیق کی نہ نماز پڑھی