लेकिन झुठलाया और मुँह मोड़ा,
بلکہ اُس نے جھٹلایااورمنہ پھیرا۔
بلکہ جھٹلایا اور منہ موڑا ۔
بلکہ اس نے جھٹلایا اور منہ پھیر لیا ۔
بلکہ جھٹلا یا اور پلٹ گیا ،
اور لیکن جھٹلایا اور منہ پھیرا ۔
بلکہ حق کو جھٹلایا اور منہ موڑ لیا ۔
بلکہ ( وحی کو الٹا ) جھٹلا دیا اور منہ موڑ لیا
ہاں جھٹلایا اور منہ پھیرا ( ف۳۲ )
بلکہ وہ جھٹلاتا رہا اور رُوگردانی کرتا رہا