फिर अकड़ता हुआ अपने लोगों की ओर चल दिया
پھر اکڑتا ہوااپنے گھروالوں کی طرف چلاگیا۔
پھر اکڑتا ہوا اپنے لوگوں میں چل دیا ۔
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چلا گیا ۔
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل دیا21 ۔
پھر نخرے کرتا ہوا ( اکڑتا ہوا ) اپنے گھر والوں کی طرف چل دیا
پھر اکڑ دکھاتا ہوا اپنے گھر والوں کے پاس چلا گیا ۔
پھراکڑتا ہوا اپنے اہل خانہ کی طرف چل دیا
پھر اپنے گھر کو اکڑتا چلا ( ف۳۳ )
پھر اپنے اہلِ خانہ کی طرف اکڑ کر چل دیا