अफ़सोस है तुझ पर और अफ़सोस है!
تیرے لیے یہی لائق ہے، پھریہی لائق ہے۔
افسوس ہے تجھ پر! افسوس ہے!
یہ ( روش ) تیرے ہی لئے سزاوار ہے اور تیرے ہی لائق ہے ۔
یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے ۔
تیرے لیے ہلاکت در ہلاکت ہو
بربادی ہے تیری ، ہاں بربادی ہے تیری ! ۔
افسوس ہے تجھ پر
تیری خرابی آ لگی اب آ لگی ،
تمہارے لئے ( مرتے وقت ) تباہی ہے ، پھر ( قبر میں ) تباہی ہے