Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उस की दो जातियाँ बनाई - पुरुष और स्त्री

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھراُس نے اس سے مرد اور عورت کی دو قسمیں بنائیں۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر بنایا اس سے جوڑا – نر اور مادہ؟

By Hussain Najfi

پھر اس سے دو قِسمیں بنائیں مرد و عورت ۔

By Moudoodi

پھر اس سے مرد اور عورت کی دو قسمیں بنائیں ۔

By Mufti Naeem

پھر اس کی نرومادہ دو قسمیں بنائیں

By Mufti Taqi Usmani

نیز اسی سے مرد اور عورت کی دو صفتیں بنائیں ۔

By Noor ul Amin

پھراس سے مرد اور عورت دوقسمیں بنادیں

By Kanzul Eman

تو اس سے ( ف۳۹ ) دو جوڑ بنائے ( ف٤۰ ) مرد اور عورت ،

By Tahir ul Qadri

پھر یہ کہ اس نے اسی نطفہ ہی کے ذریعہ دو قِسمیں بنائیں: مرد اور عورت