क्या उसे वह सामर्थ्य प्राप्त नहीं कि वह मुर्दों को जीवित कर दे?
کیاوہ اس پر قادر نہیں ہے کہ مردوں کوزندہ کرے ؟
کیا وہ خداوند قادر نہیں کہ مردوں کو زندہ کردے؟
کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ وہ مُردوں کو پھر زندہ کر دے ۔
کیا وہ اس پر قادر نہیں ہے کہ مرنے والوں کو پھر سے زندہ کردے25؟ ؏۲
کیا وہ ( خالق ) اس پر قادر نہیں کہ مردوں کو ( دوبارہ ) زندگی بخشے
کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ مردوں کو پھر سے زندہ کردے؟
کیا وہ اس بات پر قادرنہیں کہ پھرسے مردوں کو زندہ کردے
کیا جس نے یہ کچھ کیا وہ مردے نہ جِلا سکے گا ،
تو کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ مُردوں کو پھر سے زندہ کر دے