Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो जब निगाह चौंधिया जाएँगी,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر جب آنکھیں پتھراجائیں گی۔

By Amin Ahsan Islahi

پس جب نگاہیں خیرہ ہوجائیں گی

By Hussain Najfi

پس جب نگاہ خیرہ ہو جائے گی ۔

By Moudoodi

پھر جب دیدے پتھرا جائیں گے7

By Mufti Naeem

جب آنکھیں خیرہ ہوجائیں گی

By Mufti Taqi Usmani

پھر جب آنکھیں چندھیا جائیں گی ۔

By Noor ul Amin

تو ( اس کاجواب یہ ہے کہ ) جب آنکھیں چندھیاجائیں گی

By Kanzul Eman

پھر جس دن آنکھ چوندھیائے گی ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

پھر جب آنکھیں چوندھیا جائیں گی