पूछता है, "आख़िर क़ियामत का दिन कब आएगा?"
وہ پوچھتا ہے کب ہو گا قیامت کا دن؟
پوچھتا ہے: قیامت کب ہوگی؟
۔ ( اس لئے ) پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا؟
پوچھتا ہے ” آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن6؟ ”
وہ پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا
پوچھتا ہے کہ : کب آئے گا وہ قیامت کا دن ؟
پوچھتا ہے کہ قیامت کادن کب ہوگا؟
پوچھتا ہے قیامت کا دن کب ہوگا ،
وہ ( بہ اَندازِ تمسخر ) پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا