Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बल्कि मनुष्य चाहता है कि अपने आगे ढिठाई करता रहे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلکہ انسان یہ ارادہ رکھتاہے کہ وہ آئندہ بھی نافرمانی کرتا رہے۔

By Amin Ahsan Islahi

بلکہ انسان اپنے ( ضمیر کے ) آگے شرارت کرنا چاہتا ہے ۔

By Hussain Najfi

بلکہ انسان چاہتا ہے کہ اپنے آگے ( آئندہ زندگی میں ) بھی بدعملی کرتا رہے ۔

By Moudoodi

مگر انسان چاہتا یہ ہے کہ آگے بھی بداعمالیاں کرتا رہے5 ۔

By Mufti Naeem

بلکہ انسان یہ چاہتا ہے کہ اپنے آگے ( کے وقتوں میں بھی ) برے کام کرتا رہے

By Mufti Taqi Usmani

اصل بات یہ ہے کہ انسان چاہتا یہ ہے کہ اپنی آگے کی زندگی میں بھی ڈھٹائی سے گناہ کرتا ہے ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

بلکہ انسان یہ چاہتا ہے کہ وہ مزید بداعمالیاں کرتارہے

By Kanzul Eman

بلکہ آدمی چاہتا ہے کہ اس کی نگاہ کے سامنے بدی کرے ( ف۵ )

By Tahir ul Qadri

بلکہ انسان یہ چاہتا ہے کہ اپنے آگے ( کی زندگی میں ) بھی گناہ کرتا رہے