Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जब तुम वहाँ देखोगे तो तुम्हें बड़ी नेमत और विशाल राज्य दिखाई देगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجب آپ دیکھیں گے تو وہاں بڑی نعمت اورعظیم بادشاہت آپ دیکھیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جہاں دیکھو گے وہیں عظیم نعمت اور عظیم بادشاہی دیکھو گے ۔

By Hussain Najfi

تم وہاں جدھر بھی دیکھو گے وہیں عظیم نعمت اور عظیم بادشاہی دیکھو گے ۔

By Moudoodi

وہاں جدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سروسامان تمہیں نظر آئے گا22 ۔

By Mufti Naeem

اور ( اے جنتی ) تو جب وہاں جس طرح ( بھی ) دیکھے گا نعمتیں اور بڑی سلطنت ہی دیکھے گا

By Mufti Taqi Usmani

اور ( حقیقت تو یہ ہے کہ ) جب تم وہ جگہ دیکھو گے تو تمہیں نعمتوں کا ایک جہان اور ایک بڑی سلطنت نظر آئے گی ۔

By Noor ul Amin

اور جدھر تم دیکھو تو نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بہت بڑی سلطنت دیکھوگے

By Kanzul Eman

اور جب تو ادھر نظر اٹھائے ایک چین دیکھے ( ف۳۰ ) اور بڑی سلطنت ( ف۳۱ )

By Tahir ul Qadri

اور جب آپ ( بہشت پر ) نظر ڈالیں گے تو وہاں ( کثرت سے ) نعمتیں اور ( ہر طرف ) بڑی سلطنت دیکھیں گے