निश्चय ही हम ने अत्यन्त व्यवस्थित ढंग से तुम पर क़ुरआन अवतरित किया है;
یقیناہم ہی نے آپ پرقرآن اُتارا ہے،تھوڑا تھوڑا کر کے اُتارنا۔
ہم ہی نے تم پر قرآن نہایت اہتمام سے اتارا ہے ۔
ہم ہی نے آپ پر تھوڑا تھوڑا کر کے قرآن نازل کیا ہے ۔
اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے27 ،
۔ ( اے محبوب ﷺ ) بلاشبہ ہم ہی نے آپ پر قرآنِ مجید تھوڑا تھوڑا کرکے نازل فرمایا ہے ۔
۔ ( اے پیغمبر ) ہم نے ہی تم پر قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے ۔
( اے نبی ) ہم ہی نے یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے آپ پر نازل کیا ہے
بیشک ہم نے تم پر ( ف۳۸ ) قرآن بتدریج اتارا ( ف۳۹ )
بے شک ہم نے آپ پر قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل فرمایا ہے