और प्रातःकाल और संध्या समय अपने रब के नाम का स्मरण करो
اور اپنے رب کا نام صبح و شام یادکرو۔
اور صبح وشام اپنے رب کے نام کی یاد رکھو ۔
اور صبح و شام اپنے پروردگار کانام یاد کیجئے ۔
اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو ،
اور صبح سویرے اور شام کے وقت ( بھی ) اپنے رب کے نام کا ذکر کیجیے
اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو ۔
اور صبح شام اپنے رب کانام لیتے رہیے
اور اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو ( ف٤۲ )
اور صبح و شام اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کریں