और रात के कुछ हिस्से में भी उसे सजदा करो, लम्बी-लम्बी रात तक उस की तसबीह करते रहो
اوررات کے کچھ حصے میں اُس کے لیے سجدہ کرواورلمبی رات تک اُس کی تسبیح کیا کرو۔
اور رات میں بھی اس کو سجدہ کرو اور اس کی تسبیح کرو ، رات کے طویل حصہ میں ۔
اور رات کے ایک حصے میں اس کو سجدہ کیجئے اور رات کے طویل حصہ میں اس کی تسبیح کیجئے ۔
رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو ، اور رات کے طویل اوقات میں اس کی تسبیح کرتے رہو30 ۔
اور رات میں بھی پس اسی کو سجدہ کیجیے اور رات گئے تک اس کی پاکی بیان کیجیے
اور کچھ رات کو بھی اس کے آگے سجدے کیا کرو ، اور رات کے لمبے وقت میں اس کی تسبیح کرو ۔
اور رات کو بھی اس کے حضور سجدہ کیجئے اور رات کے طویل اوقات میں اس کی تسبیح کیجئے
اور کچھ میں اسے سجدہ کرو ( ف٤۳ ) اور بڑی رات تک اس کی پاکی بولو ( ف٤٤ )
اور رات کی کچھ گھڑیاں اس کے حضور سجدہ ریزی کیا کریں اور رات کے ( بقیہ ) طویل حصہ میں اس کی تسبیح کیا کریں