Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही यह एक अनुस्मृति है, अब जो चाहे अपने रब की ओर मार्ग ग्रहण कर ले

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ یہ تو ایک نصیحت ہے تو جو چاہے اپنے رب کی طرف(جانے والا) راستہ بنالے ۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ تو ایک یاد دہانی ہے تو جو چاہے اپنے رب کی راہ اختیار کرلے ۔

By Hussain Najfi

بےشک یہ ایک بڑی نصیحت ہے تو جو چاہے اپنے پروردگار کا راستہ اختیار کرے ۔

By Moudoodi

یہ ایک نصیحت ہے ، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے ۔

By Mufti Naeem

بلاشبہ یہ ( قرآنِ مجید ) سراسر نصیحت ہے ، پس جو چاہے اپنے رب کی طرف ( پہنچنے کا ) راستہ اختیار کرے

By Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک نصیحت کی بات ہے ۔ اب جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف جانے والا راستہ اختیار کرلے ۔

By Noor ul Amin

یہ ( قرآن ) ایک نصیحت ہے ، اب جو چاہےاپنے رب کی طرف ( جانیوالا ) راستہ اختیارکرے

By Kanzul Eman

بیشک یہ نصیحت ہے ( ف۵۰ ) تو جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ لے ( ف۵۱ )

By Tahir ul Qadri

بے شک یہ ( قرآن ) نصیحت ہے ، سو جو کوئی چاہے اپنے رب کی طرف ( پہنچنے کا ) راستہ اِختیار کر لے