Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या ऐसा नहीं है कि हम ने धरती को समेट रखने वाली बनाया,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا ہم نے زمین کو سمیٹ رکھنے والی نہیں بنایا؟

By Hussain Najfi

کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا ۔

By Moudoodi

کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا ،

By Mufti Naeem

کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا

By Mufti Taqi Usmani

کیا ہم نے زمین کو ایسا نہیں بنایا کہ وہ سمیٹ کر رکھنے والی ہے ۔

By Noor ul Amin

کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنادیا؟

By Kanzul Eman

کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہ کیا ،

By Tahir ul Qadri

کیا ہم نے زمین کو سمیٹ لینے والی نہیں بنایا