तबाही है उस दिन झुठलाने वालों की!
اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی تباہی ہے۔
ہلاکی ہے اس دن جھٹلانے والوں کیلئے!
تباہی ہے اس دن کے جھٹلانے والوں کیلئے ۔
تباہی ہے اس روز جھٹلانے والوں کے لیے16 ۔
آج کے دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے ۔
بڑی خرابی ہوگی اس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں ۔
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ہے
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ( ف۱۹ )
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے بڑی بربادی ہوگی