चलो उस चीज़ की ओर जिसे तुम झुठलाते रहे हो!
تم چلو اُس (عذاب)کی طرف جس کوتم جھٹلاتے تھے۔
چلو اس کی طرف جس کو تم جھٹلاتے رہے ہو!
۔ ( حکم ہوگا ) جاؤ اس ( دوزخ ) کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ۔
چلو17 اب اسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ۔
۔ ( ان سے کہا جائے گا ) جس ( عذاب ) کو تم جھٹلایا کرتے تھے اس کی طرف چلو
۔ ( ان سے کہا جائے گا کہ ) چلو اب اسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ۔
( انہیں کہا جائے گا ) چلو اسی ( جہنم ) کی طرف جسے تم جھٹلا دیاکرتے تھے
چلو اس کی طرف ( ف۲۰ ) جسے جھٹلاتے تھے ،
۔ ( اب ) تم اس ( عذاب ) کی طرف چلو جسے تم جھٹلایا کرتے تھے