Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

चलो तीन शाखाओं वाली छाया की ओर,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تم چلو ایک سائے کی طرف جو تین شاخوں والاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

چلو تین شاخوں والے سایہ کی طرف!

By Hussain Najfi

جاؤ اس سایہ کی طرف جس کی تین شاخیں ہیں ۔

By Moudoodi

چلو اس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے18 ،

By Mufti Naeem

چلو ( اس ) تین شاخوں والے سائے کی طرف ۔

By Mufti Taqi Usmani

چلو اس سائبان کی طرف جو تین شاخوں والا ہے ۔ ( ٩ )

By Noor ul Amin

چلواس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے

By Kanzul Eman

چلو اس دھوئیں کے سائے کی طرف جس کی تین شاخیں ( ف۲۱ )

By Tahir ul Qadri

تم ( دوزخ کے دھویں پر مبنی ) اس سائے کی طرف چلو جس کے تین حصے ہیں