निस्संदेह वे (ज्वालाएँ) महल जैसी (ऊँची) चिंगारियाँ फेंकती हैं
بلاشبہ وہ آگ محل جیسی چنگاریاں پھینکے گی۔
وہ آگ اونچے محلوں کی طرح شعلی پھینکتی ہوگی ۔
وہ ( دوزخ ) اونچے مَحلوں کی مانند انگارے پھینکتی ہے ۔
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی﴿جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی﴾
بے شک یہ ( آگ ) بڑی بلڈنگوں کی طرح شعلے پھینکتی ہے
وہ آگ تو محل جیسے بڑے بڑے شعلے پھینکے گی ۔
وہ ( جہنم اتنے بڑے ) شرارے پھینکے گی جیسے محل
بیشک دوزخ چنگاریاں اڑاتی ہے ( ف۲٤ )
بیشک وہ ( دوزخ ) اونچے محل کی طرح ( بڑے بڑے ) شعلے اور چنگاریاں اڑاتی ہے