मानो वे पीले ऊँट हैं!
گویاوہ زرداُونٹ ہیں۔
زرد اونٹوں کی مانند ۔
گویا کہ وہ زرد رنگ کے اونٹ ہیں ۔
گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں19 ۔
گویا کہ وہ ( سیاہی مائل ) زرد اونٹ ہیں ۔
ایسا لگے گا جیسے وہ زرد رنگ کے اونٹ ہوں ۔ ( ١٠ )
( جواچھلتے ہوئے یوں محسوس ہوں گے ) گویاوہ زور دار اونٹ ہیں
جیسے اونچے محل گویا وہ زرد رنگ کے اونٹ ہیں ،
۔ ( یوں بھی لگتا ہے ) گویا وہ ( چنگاریاں ) زرد رنگ والے اونٹ ہیں